27 دسمبر، 2017، 6:21 PM

سعودی عرب کی الحدیدہ پر بمباری/ ایک ہی خاندان کے 5 افراد شہید

سعودی عرب کی الحدیدہ پر بمباری/ ایک ہی خاندان کے 5 افراد شہید

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن کے کئی صوبوں پر سعودی عرب کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اس سے قبل صوبہ تعز پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔

News ID 1877645

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha